the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ابوالبرکات ایجوکیشنل سوسائٹی ہنمکنڈہ کے زیر اہتمام ،بتاریخ 14مارچ ، بروز ہفتہ ،بوقت بعد نماز عشاء ،بمقام جامعہ برکاتیہ رائے پورہ ہنمکنڈہ میں محفل نعت و نعتیہ مشاعرہ کا بضمن عرس مبارک حضرت ابوالبرکات سید خلیل اللہ شاہ صاحب انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔مولاناسید شاہ حیدر ہلال الدین قادری المعروف نوید بابا سجادہ نشین معشوق ربانی ؒ عرس جاگیر پروگرام کی صدارت کریں گے ۔اس پروگرام میں مہمان نعت خواں اسد اللہ شریف



،معز الدین فراز ،فرحت اللہ شریف ،شعیب احمد شعیب ،غلام محمد ،شیخ احمد ،شیخ فاروق سیمانی ،شیخ حذفیہ عمودی ،سیدطہٰ قادری ،سعید ملتانی کے علاوہ شعراء کرام نادر اسلوبی ،اقبال شیدائی ،صادق احمد صادق ،علی الدین گوہر ،تاج مضطر ،وحید گلشن ،سید عظیم الدین رضوی ،خواجہ معین الدین ،محمد صدیق معصوم ،اپنا کلام پیش کریں گے ۔سید شاذعرفی نظامت کے فرائض انجام دیں گے ۔ ناظم مدرسہ افضل برکاتیہ جناب افضل برکاتی نے شرکت کی خواہش کی گئی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.